🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔ ان میں کچھ باتیں صحیح ہیں۔ جن کی تایئد دوسری صحیح روایات...
فوائد ومسائل:
یہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔
ان میں کچھ باتیں صحیح ہیں۔
جن کی تایئد دوسری صحیح روایات سے ہوتی ہے۔
اور کچھ باتیں صحیح نہیں ہیں۔
بہر حال یہ دونوں روایات مدار استدلال نہیں ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2533