🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رسول اللہ ﷺ افصح العرب تھے۔ اور آپ ﷺ کی زبان منتخب اور معیاری زبان تھی، ایسے...
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم افصح العرب تھے۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان منتخب اور معیاری زبان تھی، ایسے ہی واعیان دین کو لاز م ہے۔
کہ اپنی اپنی زبان کے فصیح وبلیغ عالم بنیں۔
اس طرح ان کا عمل دعوت دوچند ہوجائے گا۔
غلط الفاظ اور بھدی گفتگو کرنے والے کی بات سنی جاتی ہے۔
نہ موثر ہوتی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2546