الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اونٹ کا نبی کریم ﷺ کو پہچان لینا اور آپ کے سامنے مالک کا اپنے انداز...
فوائد ومسائل:
1۔
اونٹ کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچان لینا اور آپ کے سامنے مالک کا اپنے انداز میں شکوہ کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے۔
2۔
جانور سے اسی قدر کام لینا چاہیے۔
جو اس کی طاقت وہمت کے مطابق ہو۔
زیادہ کام لینا اور پھر خدمت بھی نہ کرنا حرام ہے۔
اور خادم کا معاملہ بھی اسی طرح ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2549