الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: گھوڑا محبت کرنے والا جانور ہے۔ اور جہاد میں کام آنے کی وجہ سے محبوب ہے۔ اس...
فوائد ومسائل:
گھوڑا محبت کرنے والا جانور ہے۔
اور جہاد میں کام آنے کی وجہ سے محبوب ہے۔
اس لئے اس کی خوب خدمت کرنی چاہیے۔
اور انس ومحبت کا اظہار کرنا چاہیے۔
اس عمل سے جانور خوش ہوتا ہے۔
گھوڑا محبت کرنے والا جانور ہے۔
اور جہاد میں کام آنے کی وجہ سے محبوب ہے۔
اس لئے اس کی خوب خدمت کرنی چاہیے۔
اور انس ومحبت کا اظہار کرنا چاہیے۔
اس عمل سے جانور خوش ہوتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2553