الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ جانوروں کے گلے میں گھنٹیاں اور گھنگرو قسم کی چیزیں باندھنا جائز نہیں۔ 2۔ موسیقی کے...
فوائد ومسائل:
1۔
جانوروں کے گلے میں گھنٹیاں اور گھنگرو قسم کی چیزیں باندھنا جائز نہیں۔
2۔
موسیقی کے دوسرے آلات کی حرمت بھی احادیث سے ثابت ہے۔
3۔
ایسے ہی کتا رکھنا اگر محض اظہار ہیبت اور زینت کےلئے ہوتو ناجائز ہے۔
حفاظت کی نیت سے ہو تو جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2556