الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جانور کا نام رکھنا مباح ہے۔ 2۔ بوقت ضرورت جانور پردو آدمی بھی سوار ہوسکتے ہیں۔ 3۔...
فوائد ومسائل:
جانور کا نام رکھنا مباح ہے۔
2۔
بوقت ضرورت جانور پردو آدمی بھی سوار ہوسکتے ہیں۔
3۔
اگر کسی جانورپر دو آدمی سوار ہوجایئں تو یہ ظلم شمار نہیں ہوگا۔
بشرط یہ کہ جانور صحت مند اور اس قدربوجھ اٹھا سکتا ہو۔
جانور کا نام رکھنا مباح ہے۔
2۔
بوقت ضرورت جانور پردو آدمی بھی سوار ہوسکتے ہیں۔
3۔
اگر کسی جانورپر دو آدمی سوار ہوجایئں تو یہ ظلم شمار نہیں ہوگا۔
بشرط یہ کہ جانور صحت مند اور اس قدربوجھ اٹھا سکتا ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2559