الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بہ اعتبار سند کے یہ روایت ضعیف ہے۔ مگر بلحاظ معنی بات ایسے ہی ہے۔ کہ یہ...
فوائد ومسائل:
بہ اعتبار سند کے یہ روایت ضعیف ہے۔
مگر بلحاظ معنی بات ایسے ہی ہے۔
کہ یہ عمل کس طرح بھی شرفاء کے لائق نہیں ہے۔
عوام کو بھی اس سے باز رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
اور جب جانوروں کو لڑانے کی ممانعت ہے۔
تو لوگوں کے درمیان لڑائی کروا دینا تو اور بھی بدترین خصلت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2562