🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ چہرہ جسم کا قابل عزت حصہ ہے۔ انسان کا ہویا حیوان کا چہرے پر مارنا ممنوع...
فوائد ومسائل:
1۔
چہرہ جسم کا قابل عزت حصہ ہے۔
انسان کا ہویا حیوان کا چہرے پر مارنا ممنوع ہے۔

2۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا لعنت کرنا اپنی مرضی سے نہ تھا، بلکہ الہام الہی کی بنیاد پر تھا-
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2564