🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اشراف اور معزز لوگوں کا شہر سے باہر نکل کر استقبال کرنا مباح ہے۔ 2۔ رسول...
فوائد ومسائل:
1۔
اشراف اور معزز لوگوں کا شہر سے باہر نکل کر استقبال کرنا مباح ہے۔

2۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بچوں سے محبت کرتے تھے۔
اور انھیں عزت بھی دیتے تھے۔

3۔
جانورکی صحت اور طاقت کے لہاظ سے اس پر دو یا تین افراد کا سوار ہو جانا ظلم نہیں مباح ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2566