🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ حدیث اگرچہ ضعیف ہے۔ تاہم اس میں جو بات بیان کی گئی ہے۔ وہ کافی حد...
فوائد ومسائل:
یہ حدیث اگرچہ ضعیف ہے۔
تاہم اس میں جو بات بیان کی گئی ہے۔
وہ کافی حد تک صحیح ہے۔
اور آج کل شیطان کے اونٹ کی جگہ نئے ماڈل کی متنوع گاڑیوں نے لے لی ہے۔
جن کے مالکان بالعموم اصحاب ضرورت کا کوئی احساس نہیں رکھتے۔
الا ما شاء اللہ۔
اور شیطان کے گھر صحیح معنوں میں سینما ہال ہیں۔
اور رنگینی وشباب فراہم کرنے والے بدقماش ہوٹل اور اقامت گاہیں۔
بلکہ اب تو ٹی وی انٹر نیٹ۔
کیبل۔
اور ڈش وغیرہ کی بدولت ہرگھر ی شیطان کا گھر بن گیا ہے۔
إنا للہ و إنا إلیه راجعون۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2568