الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ انسان جس طرح اللہ کی نعمتوں سے فائدہ اٹھاتا ہے۔ اسی طرح اپنے زیر ملکیت حیوانات...
فوائد ومسائل:
1۔
انسان جس طرح اللہ کی نعمتوں سے فائدہ اٹھاتا ہے۔
اسی طرح اپنے زیر ملکیت حیوانات کو بھی یہ حق دینا لازمی ہے۔
2۔
نیز دوران سفر میں رات کو کہیں پڑائو کرنا پڑے تو ادب یہ ہے کہ راستے سے ہٹ کر اترنا چاہیے۔
اس کی حکمت یہ بیان ہوئی ہے کہ راستے پر سانپ بچھو اور بعض اوقات درندے بھی ہوتے ہیں۔
(سنن ابن ماجة، الطهارة وسننھا، حدیث: 329)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2569