الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اور تجربہ کی بات ہے۔ کہ رات کو سفر خوب طے ہوتا ہے۔ علاوہ ازیں انتہائی گرم...
فوائد ومسائل:
اور تجربہ کی بات ہے۔
کہ رات کو سفر خوب طے ہوتا ہے۔
علاوہ ازیں انتہائی گرم موسم میں مسافروں اور سواریوں کو رات کے وقت قدرے آرام رہتا ہے۔
مگر خیال رہے کہ شام ہوتے وقت قدرے توقف کرنا چاہیے۔
حتیٰ کہ خوب اندھیرا ہو جائے۔
احادیث شریفہ میں اس بات کی صراحت آئی ہے۔
دیکھئے: (صحیح مسلم، الأشربة، حدیث: 2013)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2571