الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ گھوڑوں کو پالتے ہوئے پہلے انہیں کھلا پلا کر خوب موٹا تازہ کیا جاتا ہے۔ پھر...
فوائد ومسائل:
1۔
گھوڑوں کو پالتے ہوئے پہلے انہیں کھلا پلا کر خوب موٹا تازہ کیا جاتا ہے۔
پھر ان کی خوراک میں بتدریج کمی کی جاتی ہے۔
اور کسی مکان میں بند رکھا جاتا ہے۔
اور ان پر کپڑا بھی ڈالتے ہیں۔
اس سے ان کو پسینہ آتا ہے حتی ٰ کہ ان کی زائد چربی وغیرہ ختم ہوجاتی ہے۔
اور اس طرح وہ بہت طاقت ور ہوجاتے ہیں۔
اور ان کا سانس بہت کم پھولتا ہے۔
اس عمل کو اضمار اور ایسے گھوڑوں کو مضمر کہتے ہیں۔
(پہلی میم پر پیش اور دوسری پر زبر کے ساتھ)
2۔
حدیث شریف میں ہے کہ حفیاء سے ثنیۃ الوداع کے درمیان پانچ چھ میل کا فاصلہ تھا۔
اور ثنیۃ الوداع سے مسجد بنی زریق کے درمیان ایک میل کا (صحیح البخاري، الجهاد والسیر، حدیث: 2868)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2575