الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ امت میں جہاد کی روح باقی رکھئے اور جہاد کی تیاری کے لئے ان تربیتی امور...
فوائد ومسائل:
1۔
امت میں جہاد کی روح باقی رکھئے اور جہاد کی تیاری کے لئے ان تربیتی امور کا اہتمام انتہائی ضروری اور واجب ہے۔
2۔
(قرح) یہ قارح کی جمع ہے۔
اس سے مراد ایسا گھوڑا ہے۔
جو پانچویں سال میں داخل ہو چکا ہو۔
1۔
امت میں جہاد کی روح باقی رکھئے اور جہاد کی تیاری کے لئے ان تربیتی امور کا اہتمام انتہائی ضروری اور واجب ہے۔
2۔
(قرح) یہ قارح کی جمع ہے۔
اس سے مراد ایسا گھوڑا ہے۔
جو پانچویں سال میں داخل ہو چکا ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2577