الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ صدقہ صرف مال کا نہیں ہوتا۔ بلکہ ہر مفید چیز صدقہ کی جا سکتی ہے۔ تیر...
فوائد ومسائل:
1۔
صدقہ صرف مال کا نہیں ہوتا۔
بلکہ ہر مفید چیز صدقہ کی جا سکتی ہے۔
تیر یا جہاد میں کام آنے والا اسلحہ بھی بطور صدقہ تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
2۔
تیز دھاردار اور دیگر اسلحہ جات کی نقل وحمل میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے۔
ایسا نہ ہو کہ غفلت اور غلطی سے کسی مسلمان کو لگ جائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2587