🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: زندگی موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ مگر حفاظت کی غرض سے ہتھیار لینا اور زرہ...
فوائد ومسائل:
زندگی موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
مگر حفاظت کی غرض سے ہتھیار لینا اور زرہ وغیرہ پہننا مشروع ہے۔
اور یہ توکل کے خلاف نہیں ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2590