الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ (اللواء) پرچم اعظم کو اور (الرایة) اس کے زیلی جھنڈوں کو کہتے ہیں۔ اور نبی کریم...
فوائد ومسائل:
1۔
(اللواء) پرچم اعظم کو اور (الرایة) اس کے زیلی جھنڈوں کو کہتے ہیں۔
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے محشر میں (لواءالحمد) ہوگا۔
2۔
شیخ البانی کہتے ہیں۔
یہ روایت صحیح ہے، البتہ (مربعة) چوکور کا لفظ صحیح نہیں ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2591