الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ جہاد میں جھنڈے کا اہتمام کرنا مستحب ہے۔ 2۔ قرون اولیٰ میں جھندوں کا کوئی رنگ...
فوائد ومسائل:
1۔
جہاد میں جھنڈے کا اہتمام کرنا مستحب ہے۔
2۔
قرون اولیٰ میں جھندوں کا کوئی رنگ اورسائز مخصوص نہ ہوتا تھا۔
اور یہ زرد رنگ والی روایت ضعیف ہے۔
3۔
جنگ میں اور دیگر اہم مواقع پر جھنڈے کو بلند اور نمایاں رکھنا بلاشبہ مطلوب ہے۔
مگر یہ سب ایک نظم کے لئے ہوتا ہے۔
اسے تقدس اوراحترام کا ایسا مفہوم دینا جو آجکل عام کردیا گیا ہے۔
غیر شرعی ہے، بلکہ شرک کی حدود کو چھوتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2593