🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ توحید یہی ہے کہ انسان کسی بھی موقع پر اپنے رب تعالیٰ کو بھولنے نہ پائے۔...
فوائد ومسائل:
1۔
توحید یہی ہے کہ انسان کسی بھی موقع پر اپنے رب تعالیٰ کو بھولنے نہ پائے۔
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اسی میں ہے۔
کہ ہر ہر عمل میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء کی جائے۔

2۔
حدیث کا جملہ (فوضعت الصلوة علیٰ ذلك) اور نماز بھی اسی قاعدے پر ہے۔
ضعیف ہے۔
(علامہ البانی)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2599