🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اسلام انسان کا مذاج ایسا بنا دینا چاہتا ہے۔ کہ زندگی کا کوئی لمحہ بھی ایسا نہ...
فوائد ومسائل:
اسلام انسان کا مذاج ایسا بنا دینا چاہتا ہے۔
کہ زندگی کا کوئی لمحہ بھی ایسا نہ گزرے جس سے وہ اپنے خالق ومالک سے غافل ہو۔
چاہیے کہ ہر حال میں اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کیا جائے۔
اور اسی طرح جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کر کے دیکھایا ہے۔
اسے بقدر امکان اختیار کیا جائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2602