الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس علاقے کے رہنے والوں سے مراد جن ہیں۔ اور کہا جاتا ہے کہ جننے والے سے...
فوائد ومسائل:
اس علاقے کے رہنے والوں سے مراد جن ہیں۔
اور کہا جاتا ہے کہ جننے والے سے مراد شیطان اور اس کی اولاد ہے۔
مگر الفاظ اپنے عموم سے ہر جننے والے اورجنے گئے کو شامل ہیں۔
اس علاقے کے رہنے والوں سے مراد جن ہیں۔
اور کہا جاتا ہے کہ جننے والے سے مراد شیطان اور اس کی اولاد ہے۔
مگر الفاظ اپنے عموم سے ہر جننے والے اورجنے گئے کو شامل ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2603