مولانا داود راز رحمہ اللہ
تشریح : یہاں حضرت امام رحمہ اللہ نے ثابت فرمایا کہ بکری کا شانہ کھانے پر آپ صلی اللہ...
تشریح:
یہاں حضرت امام رحمہ اللہ نے ثابت فرمایا کہ بکری کا شانہ کھانے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو نہیں فرمایا تو ستو کھا کر بھی وضو نہیں ہے۔ جیسا کہ پہلی حدیث میں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 210