🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مستحب ہے کہ مغرب کے وقت سفرقدرے موقوف کرلیا جائے۔ اور پھر اندھیرا چھانے پر باقی سفر...
فوائد ومسائل:
مستحب ہے کہ مغرب کے وقت سفرقدرے موقوف کرلیا جائے۔
اور پھر اندھیرا چھانے پر باقی سفر کیا جائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2604