🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اس نظم سے امور سفر مرتب اور آسان ہو جاتے ہیں۔ اور سب کو سہولت رہتی...
فوائد ومسائل:
1۔
اس نظم سے امور سفر مرتب اور آسان ہو جاتے ہیں۔
اور سب کو سہولت رہتی ہے۔
نفسی نفسی کا عالم نہیں ہوتا۔
نیز جب اس معمولی اجتماع میں امیر مقرر کرنے کی تاکید ہے۔
تو امارت عظمیٰ کی اہمیت اور بھی زیادہ ہوئی۔

2۔
قوم کو کسی بھی وقت امیر اور امارت کے بغیر نہیں رہنا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2609