الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مسلمانوں میں ایک دوسرے کی جاسوسی کرنا حرام ہے۔ الا یہ کہ امیر المومنین اصلاح احوال کےلئے...
فوائد ومسائل:
مسلمانوں میں ایک دوسرے کی جاسوسی کرنا حرام ہے۔
الا یہ کہ امیر المومنین اصلاح احوال کےلئے ان کے بعض امور کی ٹوہ لگائےتو جائز ہے۔
تاہم دشمن کے احوال کی خبر لینے کے لئے یہ عمل سیاستاً واجب ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2618