الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ فی الواقع حاجت مند کواجازت ہے کہ بغیر اجازت کے باغ اور کھیت میں سے کھا...
فوائد ومسائل:
1۔
فی الواقع حاجت مند کواجازت ہے کہ بغیر اجازت کے باغ اور کھیت میں سے کھا پی لے، مگر ساتھ لے جانا جائز نہیں۔
2۔
سزا دینے سے پہلے ضروری ہے۔
کہ نادان کو سمجھایا جائے اور جاہل ایک حد تک معذور بھی ہوتا ہے۔
3۔
حسب حیثیت ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنا مسلمان کا فریضہ ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2621