الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ قیاس کرنا ایک معروف شرعی وفقہی قاعدہ ہے۔ اور اشباء ونظائر پرایک دوسرے کا حکم لگتا...
فوائد ومسائل:
1۔
قیاس کرنا ایک معروف شرعی وفقہی قاعدہ ہے۔
اور اشباء ونظائر پرایک دوسرے کا حکم لگتا ہے۔
2۔
بغیر شرعی عذر کے اگر کسی نے جانوروں کا اس قدر دودھ نکال لیا۔
جس کی قیمت چوری کے نصاب کو پہنچتی ہو تو اس پر چوری کی حد لگے گی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2623