الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جو شخص شریعت کی مخالفت میں حکام وقت کی اطاعت کرے۔ وہ اللہ کا نا فرمان ہے۔...
فوائد ومسائل:
جو شخص شریعت کی مخالفت میں حکام وقت کی اطاعت کرے۔
وہ اللہ کا نا فرمان ہے۔
اور اللہ کے ہاں اس کا یہ عذر مقبول نہ ہوگا کہ حاکم کی اطاعت میں میں نے ایسے کیا تھا۔
جو شخص شریعت کی مخالفت میں حکام وقت کی اطاعت کرے۔
وہ اللہ کا نا فرمان ہے۔
اور اللہ کے ہاں اس کا یہ عذر مقبول نہ ہوگا کہ حاکم کی اطاعت میں میں نے ایسے کیا تھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2625