🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ حدیث حسن درجے کی ہے۔ اور اس میں ہے کہ جب کوئی امیر یا حاکم شریعت...
فوائد ومسائل:
یہ حدیث حسن درجے کی ہے۔
اور اس میں ہے کہ جب کوئی امیر یا حاکم شریعت کی تنفیذ نہ کر رہا ہو۔
یا اس کی مخالفت کرتا ہو۔
اور اس کو بدلنا ممکن ہو تو اس کو بدل کر دوسرا آدمی مقرر کرلیا جائے۔
جو انہیں شریعت کے مطابق لے کر چلے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2627