🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مجاہدین اور مسافروں کو آپس میں قریب قریب رہنے میں ظاہری اور معنوی بہت فائدہے ہیں۔ مگر...
فوائد ومسائل:
مجاہدین اور مسافروں کو آپس میں قریب قریب رہنے میں ظاہری اور معنوی بہت فائدہے ہیں۔
مگر اتنا بی گھسڑ کر نہیں ہونا چاہیے۔
کہ ایک دوسرے کو اذیت ہو۔
جیسے کہ درج ذیل حدیثں میں وار د ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2628