🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ زندگی کے تمام معاملات میں اور اس کے رسولﷺ کی ساتھ ساتھ عام مسلمانوں ہمجولیوں اور...
فوائد ومسائل:
1۔
زندگی کے تمام معاملات میں اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ساتھ ساتھ عام مسلمانوں ہمجولیوں اور ساتھیوں کے ساتھ حسن سلوک کا معاملہ کرنا واجب ہے۔

2۔
واضح بنیادی امور سے صرف نظر کرنے کے باعث نیکی کے عظیم کام بھی بے وقعت ہوجاتے ہیں۔
بالخصوص ر استے کا حق ادا نہ کرنا بہت بڑا جرم ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2629