🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ جن لوگوں کو اسلام اور مسلمانوں کی دعوت پہنچ چکی ہو۔ بوقت قتال ان کو دعوت...
فوائد ومسائل:
1۔
جن لوگوں کو اسلام اور مسلمانوں کی دعوت پہنچ چکی ہو۔
بوقت قتال ان کو دعوت دینا کوئی ضروری نہیں ہے۔
اور جنہیں نہ پہنچی ہو تو انہیں دی جانی چاہیے۔

2۔
حضرت جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد کرکے اپنے حرم میں شامل کر لیا تھا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2633