🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : دونوں احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اگرچہ ہر نماز کے لیے نیا وضو مستحب ہے۔ مگر...
� تشریح:
دونوں احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اگرچہ ہر نماز کے لیے نیا وضو مستحب ہے۔ مگر ایک ہی وضو سے آدمی کئی نمازیں بھی پڑھ سکتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 215