الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جنگ میں صرف تیر وتفنگ ہی کام نہیں آتا۔ بلکہ حکمت تدبیر اور چال سبھی امور کام...
فوائد ومسائل:
جنگ میں صرف تیر وتفنگ ہی کام نہیں آتا۔
بلکہ حکمت تدبیر اور چال سبھی امور کام دیتے ہیں۔
تاہم یہ ضرور ہے کہ دشمن سے قبل از جنگ یا بعد از جنگ جو عہد معاہدہ ہوجائے اس میں دھوکا کرنا حرام ہے۔
جنگ میں صرف تیر وتفنگ ہی کام نہیں آتا۔
بلکہ حکمت تدبیر اور چال سبھی امور کام دیتے ہیں۔
تاہم یہ ضرور ہے کہ دشمن سے قبل از جنگ یا بعد از جنگ جو عہد معاہدہ ہوجائے اس میں دھوکا کرنا حرام ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2637