🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حسب ضرورت ومصلحت شب خون مارنے میں کوئی عیب نہیں۔ اور نہ اسے معروف معنی میں دھوکا...
فوائد ومسائل:
حسب ضرورت ومصلحت شب خون مارنے میں کوئی عیب نہیں۔
اور نہ اسے معروف معنی میں دھوکا یا بزدلی سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2638