الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اسلام بنی نوع انسان کے لئے امن سلامتی کا دین ہے۔ اس کی دعوت اس کے...
فوائد ومسائل:
1۔
اسلام بنی نوع انسان کے لئے امن سلامتی کا دین ہے۔
اس کی دعوت اس کے علاوہ اور کچھ نہیں کے اس دنیا میں کائنات کے خالق ومالک کے سوا اور کسی کی عبادت نہ کرو۔
اور نہ کرنے دی جائے۔
اسی اصل بنیاد پرمنکرین سے حسب احوال وظروف قتال کا حکم ہے۔
جس کی معلوم ومعروف شرطیں اور آداب ہیں جواس کتاب الجہاد اور کتب فقہ اسلامی میں محفوظ ہیں۔
2۔
اگر کوئی قوم اسلام قبول کرنے پر راضی نہ ہو تو اس کو اہل اسلام کی اطاعت قبول کرنی ہوگی۔
اور جزیہ دینا ہوگا۔
3۔
اسلام میں اقرار توحید اور اقرار رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مستلزم ہے۔
اس کے بغیر توحید کا اقرار قابل قبول نہیں، جیسے کہ درج ذیل حدیث میں آرہا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2640