🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اگر دشمن کی تعداد مسلمانوں سے دگنی ہو تو گھبرانا نہیں چاہیے، بلکہ جم کر مقابلہ کرنا...
فوائد ومسائل:
اگر دشمن کی تعداد مسلمانوں سے دگنی ہو تو گھبرانا نہیں چاہیے، بلکہ جم کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ کی خاص مد د شامل حال ہوگی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2646