الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: امام ترمذی نے (العکار) کا ترجمہ یہ لکھا ہے۔ جو شخص امام کی طرف بھاگ آئے۔ تاکہ...
فوائد ومسائل:
امام ترمذی نے (العکار) کا ترجمہ یہ لکھا ہے۔
جو شخص امام کی طرف بھاگ آئے۔
تاکہ وہ اس کی مد د کرے۔
محض لڑائی سے بھاگ جانا مراد نہیں ہے۔
(جامع ترمذی، الجهاد، حدیث: 1716)
امام ترمذی نے (العکار) کا ترجمہ یہ لکھا ہے۔
جو شخص امام کی طرف بھاگ آئے۔
تاکہ وہ اس کی مد د کرے۔
محض لڑائی سے بھاگ جانا مراد نہیں ہے۔
(جامع ترمذی، الجهاد، حدیث: 1716)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2647