🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ سند سنن ابی دائود کے بعض نسخوں میں نہیں ہے۔ کیونکہ بظاہر اس کا محل کتاب...
فوائد ومسائل:
یہ سند سنن ابی دائود کے بعض نسخوں میں نہیں ہے۔
کیونکہ بظاہر اس کا محل کتاب کا آغاذ ہے۔
بہرحال یہ امام ابو دائود کی سند ہے۔
جو آغاز کے بجائے کتاب کے درمیان میں آگئی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2648