الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: سورج ڈھلنے کا وقت اللہ کی طرف سے نزول نصرت کا وقت ہوتا ہے۔ اس وقت میں...
فوائد ومسائل:
سورج ڈھلنے کا وقت اللہ کی طرف سے نزول نصرت کا وقت ہوتا ہے۔
اس وقت میں قتال شروع کرنا مستحب ہے۔
اس لئے ظہر کی نماز اول وقت میں پڑھنی مسنون ہے۔
اور راحج ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس وقت چار رکعت نفل پڑھنا بھی وارد ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2655