الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ یہ روایت ہمارے فاضل محقق کے نزدیک ضعیف ہے۔ البتہ شیخ البانی اس کی بابت فرماتے...
فوائد ومسائل:
1۔
یہ روایت ہمارے فاضل محقق کے نزدیک ضعیف ہے۔
البتہ شیخ البانی اس کی بابت فرماتے ہیں۔
کہ یہ روایت مرفوع نہیں موقوف صحیح ہے۔
2۔
دوران قتال بے معنی تکبر آمیز ڈینگیں مارنا اور اپنی بڑائی کا اظہار کرنا پسندیدہ نہیں ہے۔
تاہم مسلمانوں کے حوصلے بڑھانے۔
بلند رکھنے۔
آگےبڑھنے کی دعوت دینے اورکفار کو دہانے کےلئے حسب احوال کچھ کہنا جائز اور مطلوب ہے۔
خود رسول للہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ رجز دوران قتال ہی کا ہے۔
(أنا النبيُّ لا كذب أنا ابنُ عبدِ المطلبِ) (صحیح البخاري، الجهاد و السیر، حدیث: 3042) ایسے ہی حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک بار اپنے مقابل سے کہا تھا۔
یہ لو! اور میں اکوع کافرزند ہوں۔
(صحیح البخاري، الجهاد و السیر، حدیث: 3041) اور سب سے افضل عمل اللہ کا ذکر ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2656