الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مجاہد دوران جہاد میں حسب احوال کوئی انداز بھی اختیار کرے روا ہے۔ اور نبی ﷺ سب...
فوائد ومسائل:
مجاہد دوران جہاد میں حسب احوال کوئی انداز بھی اختیار کرے روا ہے۔
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سب مسلمانوں سے بڑھ کر بہادر دلیر اور عزم وثبات کے پیکرتھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2658