الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: دشمن کے مقابلے میں صف بندی عمدہ ہونی چاہیے۔ اور خوب تاک کر نشانہ مارا جائے۔ تاکہ...
فوائد ومسائل:
دشمن کے مقابلے میں صف بندی عمدہ ہونی چاہیے۔
اور خوب تاک کر نشانہ مارا جائے۔
تاکہ کوئی تیر گولی یا گولہ وغیرہ ضائع نہ ہو۔
اور کسی بھی موقع پر مال کا ضائع کرنا جائز نہیں۔
دشمن کے مقابلے میں صف بندی عمدہ ہونی چاہیے۔
اور خوب تاک کر نشانہ مارا جائے۔
تاکہ کوئی تیر گولی یا گولہ وغیرہ ضائع نہ ہو۔
اور کسی بھی موقع پر مال کا ضائع کرنا جائز نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2663