الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: علامہ خطابی فرماتے ہیں۔ کہ اس عورت نے نبی کریمﷺ کو گالی دی تھی۔ اس وجہ سے...
فوائد ومسائل:
علامہ خطابی فرماتے ہیں۔
کہ اس عورت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دی تھی۔
اس وجہ سے اسے قتل کیا گیا تھا۔
اور شاتم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی سزا ہے۔
علامہ خطابی فرماتے ہیں۔
کہ اس عورت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دی تھی۔
اس وجہ سے اسے قتل کیا گیا تھا۔
اور شاتم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی سزا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2671