الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اگر کوئی ٖغازی اس طرح کا معاملہ کرے تو جائز ہے۔ 2۔ اس میں صحابہ کرام...
فوائد ومسائل:
1۔
اگر کوئی ٖغازی اس طرح کا معاملہ کرے تو جائز ہے۔
2۔
اس میں صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کے اس امتیازی وصف کے ایک نمونے کا ذکر ہے۔
جو ان میں عام تھا۔
وہ یہ کہ وہ دنیوی منفعت کے مقابلے میں اخروی اجر وثواب کو زیادہ اہمیت دیتے تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2676