🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ مصلحت کے تحت کافر کو مسجد میں آنے یا باندھنے کی رخصت ہے۔ 2۔ رسول اللہ...
فوائد ومسائل:
1۔
مصلحت کے تحت کافر کو مسجد میں آنے یا باندھنے کی رخصت ہے۔

2۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کے حسن عبادات اور حسن عادات نے ایک جنگی قیدی کو بلاجبرواکراہ اسلام کا قیدی بنا لیا۔
اور یہ دلیل ہے کہ اسلام تلوار کے زورسے نہیں پھیلا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2679