الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ احوال مصالح کے پیش نظر قیدی کو مارنا پیٹنا اور اس طرح سے حقائق اگلوانا ایک...
فوائد ومسائل:
1۔
احوال مصالح کے پیش نظر قیدی کو مارنا پیٹنا اور اس طرح سے حقائق اگلوانا ایک مطلب اور جائز امر ہے۔
2۔
یہ حدیث اس بات پر بھی دلالت کرتی ہے۔
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بسا اوقات کچھ خبریں وقوع پزیر ہونے سے پہلے ہی دے دیا کرتے تھے۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بزریعہ وحی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان امور کی اطلاع دی جاتی تھی۔
قرآن مقدس میں ہے۔
(وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ ﴿٣﴾ إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ) (النجم:3۔
4)
3۔
اس حدیث میں حربی کافروں کے مقتولوں کا عدم احترام بھی ثابت ہوتا ہے۔
واللہ اعلم

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2681