🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت ضعیف ہے۔ اس لئے حجت نہیں۔ حربی کافروں کی ہر طرح سے حسب ضرورت واقتضاء...
فوائد ومسائل:
یہ روایت ضعیف ہے۔
اس لئے حجت نہیں۔
حربی کافروں کی ہر طرح سے حسب ضرورت واقتضاء قتل کیا جا سکتا ہے۔
صرف مثلہ کرنا منع ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2687