🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ مذکورہ آیت قرآنی اور احادیث سے ثابت ہوا کہ حسب مصلحت قیدی کو فدیہ لئے بغیر...
فوائد ومسائل:
1۔
مذکورہ آیت قرآنی اور احادیث سے ثابت ہوا کہ حسب مصلحت قیدی کو فدیہ لئے بغیر احسان کرتے ہوئے رہا کردینا جائز ہے۔

2۔
مطعم بن عدی کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ احسان تھا کہ طائف سے واپسی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی حمایت اور پناہ سے مکہ میں آئے تھے۔
اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع بھی کیا تھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2689