الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حدیث صحیح ہے۔ اور یہ صحیح بخاری میں بھی ہے۔ (2530) یہی وجہ ہے کہ امام ابودائود...
فوائد ومسائل:
حدیث صحیح ہے۔
اور یہ صحیح بخاری میں بھی ہے۔
(2530) یہی وجہ ہے کہ امام ابودائود کا یہ قول جو بریکٹوں کے درمیان ہے۔
ابو دائود کے بعض نسخوں میں نہیں ہے۔
اور اس کا نہ ہونا ہی زیادہ مناسب ہے۔
حدیث صحیح ہے۔
اور یہ صحیح بخاری میں بھی ہے۔
(2530) یہی وجہ ہے کہ امام ابودائود کا یہ قول جو بریکٹوں کے درمیان ہے۔
ابو دائود کے بعض نسخوں میں نہیں ہے۔
اور اس کا نہ ہونا ہی زیادہ مناسب ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2695